ویڈیو: حکومتی اراکین پارلیمان پرحملہ کرناچاہتے ہیں، مریم اورنگزیب کاالزام

پارلیمنٹ کی ویڈیو سامنے لانے کا بھی اعلان

ليگی ايم اين اے مريم اورنگزيب نے حکومتی اراکين پر ماحول خراب کرنے کا الزام لگاديا۔ دعویٰ کيا کہ يہ لوگ پارليمان پر حملہ کرنا چاہتے ہيں، شہباز شريف کی تقرير شروع ہوتے ہی گاليوں کا سلسلہ شروع ہوگيا۔ ميڈيا کے سامنے ويڈيو بھی لانے کا اعلان کرديا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

متعلقہ خبریں