ویڈیو: راجاریاض کی اپنے ہی وفاقی وزیرکے بیان کی مذمت

علی امین نے ذوالفقار علی بھٹو کو غدار کہا تھا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء راجا ریاض نے اپنی ہی حکومت کے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق بیان کی مذمت کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ زندہ ليڈرز کو جو مرضی کہيں ليکن شہيدوں کا احترام کريں۔ علی امین نے کہا تھا کہ بھٹو غدار اور نواز شریف ڈاکو ہیں۔

متعلقہ خبریں