ویڈیو: راولپنڈی میں پینٹ شاپ میں لوٹ مار

ڈاکوؤں نے دکاندار پر تشدد بھی کیا

راولپنڈی ميں لوٹ مار کی وارداتيں بڑھنے لگيں، چاکرہ روڈ پر پينٹ شاپ کو بھی لوٹ ليا گيا۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹيج بھی سامنے آگئی، 4 ڈاکوؤں نے دکان ميں داخل ہوتے ہی دکاندار کو مارنا شروع کرديا، پھر نقدی اور دیگر اشیاء لوٹیں اور فرار ہوگئے۔

دکاندار نے دعویٰ کيا ہے کہ ملزمان لاکھوں کی نقدی اور موبائل فون چھين کر لے گئے ہيں۔

متعلقہ خبریں