ویڈیو: سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف، حکومتی ارکان میں جھگڑا

برہان چانڈیو خرم شیر زمان کو مارنے کیلئے آگے بڑھے

سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی پی ٹی آئی اور حکومتی ارکان ميں جھگڑا ہوگیا۔ حکومتی ارکان نے خرم شير زمان کو تڑی لگائی کہ بدمعاش نہ بنو اور ادھر آکر دکھاؤ۔

پیپلزپارٹی کے برہان چانڈیو خرم شیر زمان کو مارنے کیلئے بڑھے جس پر پی ٹی آئی کے عمر عمرانی نے پیپلزپارٹی رکن برہان چانڈیو کو آگے بڑھنے سے روکا۔

متعلقہ خبریں