ویڈیو: سینیٹ الیکشن میں مسترد ووٹوں کی کہانی

حکمران اتحاد کو مطلوبہ گنتی سے 2ووٹ کم پڑے

يوسف رضا گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان صرف 5 ووٹوں کا فرق ہے لیکن مسترد ہونے والے ووٹوں کی تعداد 7 ہے۔ دلچسپ بات يہ ہے کہ پی ٹی آئی کی فوزيہ ارشد جيت تو گئيں ليکن ان 5 مسترد ووٹ ملا کر بھی حکمران اتحاد کو مطلوبہ گنتی سے 2 ووٹ کم پڑے۔

متعلقہ خبریں