ویڈیو: علی امین گنڈاپور کے ذوالفقارعلی بھٹو اور نوازشریف پروار

آزادکشمیر الیکشن میں ن ليگ اورپی پی کی ہاریقینی ہے

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے ذوالفقار علی بھٹو کو غدار اور مریم نواز کو ڈاکو کی بیٹی قرار دے دیا۔  بولے کہ مريم نواز تصويريں فوٹو شاپ کرکے کشمیری عوام کو دھوکہ نہيں دے سکتيں، مريم جہاں جائيں خود کو وہيں کی بیٹی بتاتی ہیں، سندھ ميں بچے بھوک سے مر رہے ہيں مگر پی پی والے کہتے ہيں بھٹو زندہ ہے، پولنگ کے روز ن ليگ اور پی پی کی ہار یقینی ہے۔

متعلقہ خبریں