ویڈیو: غزہ سے متعلق اسرائیل کا جھوٹ پکڑا گیا

غزہ کے الشفاء اسپتال کو حماس کا ہیڈکوارٹر قرار دیدیا

جھوٹ کے پير نہيں ہوتے، اسرائيلی جارحيت کا دفاع خود اسرائيل کے سابق وزير دفاع بھی نہيں کر پا رہے، اپني ايک وڈيو ميں اُنہوں نے غزہ کے الشفاء اسپتال کو حماس کا ہيڈ کوارٹر قرار ديا ليکن تصوير اسلام آباد کے الشفاء اسپتال کی لگا دی۔ اسرائيلی سابق وزير دفاع کے جھوٹ کا پردہ چاک ہوگيا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

متعلقہ خبریں