ویڈیو: فردوس عاشق اعوان نے صحافيوں کو ٹيکہ لگا دیا

وہ پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر بھی ہیں

معاون خصوصی فردوس عاشق ایوان نے پریس کلب میں صحافیوں کو کرونا ویکسین کے ٹیکے لگائے۔

فردوس عاشق اعوان 24 مئی کو راول پنڈی پریس کلب پہنچیں، جہاں انہوں نے صحافیوں کیلئے قائم کرونا ویکسین سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے صحافی بابر ملک کو کرونا ویکسین کا  ٹیکا بھی لگایا۔ آگے کا احوال دیکھیئے اس ویڈیو میں۔

متعلقہ خبریں