ویڈیو: فواد عالم کی 5 ٹیسٹ میچوں میں تیسری سنچری

زمبابوے کیخلاف جیت میں اہم کردار ادا کیا

فواد عالم نے ہرارے ميں کیریئر کی چوتھی سنچری بنائی اور 140 رنز کی اننگز کھيل کر پاکستان کیلئے جيت آسان بنادی، وہ گزشتہ 5 ٹیسٹ میچوں میں 3 سنچریاں اسکور کر چکے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

متعلقہ خبریں