دونوں رہنماء پنجاب اسمبلی کے باہر آمنے سامنے
عام طور پر ہمارے سیاستدان بس لڑتے ہوئے نظر آتے ہیں مگر آج پنجاب اسمبلی کے باہر مسلم لیگ ن کی رہنماء عظمیٰ بخاری اور پاکستان تحریک انصاف کے فیاض چوہان آمنے سامنے آئے تو ميٹھی نوک جھونک ہوئی۔ ویڈیو دیکھیے۔
متعلقہ خبریں