ویڈیو: لندن ٹاور سے ’’اللہ اکبر‘‘ کی صدائیں

بنگلہ دیشی نژاد مؤذن نے ٹاورسے پہلی بار اذان دی

اللہ تعالیٰ کی کبریائی کی صدائيں لندن کے تاريخی ٹاور برج پر گونج اٹھيں۔ تاريخ ميں پہلی بار ٹاور برج سے مغرب کی اذان دی گئی، بنگلاديشی نژاد مؤذن قاضی شفيق الرحمان نے دلکش آواز ميں ’’اللہ اکبر۔ اللہ اکبر‘‘کی صدائيں ديں تو سننے والوں کے دل جھوم اٹھے۔ ٹاور برج پر اذان کا اہتمام مقامی سوسائٹی اور مسلم تنظيموں نے کيا تھا۔ ویڈیو دیکھیں۔

متعلقہ خبریں