ویڈیو: پريڈ کے بعد شمشیر اٹھائے بیٹی کا والد کو سلیوٹ

دونوں بنے آج سما کے مہمان

پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع ایک جذباتی منظر بھی دیکھنے کو ملا جب کمیشن حاصل کرنے والی سب لیفٹننٹ رشنا عارف نے پاسنگ آؤٹ پريڈ کے بعد شمشیر اٹھائی فخر سے جب اپنے والد کی جانب مارچ کیا تو انداز ہی الگ تھا۔ سب لیفٹننٹ رشنا نے باوردی والد کو سلیوٹ کیا اور پھر بھاگ کر گلے لگا لیا۔ آج بروز بدھ 30 جون کو سما کے مارننگ شو میں والد کموڈور عارف سعید اور سب لیفٹننٹ رشنا عارف نے خصوصی مہمان کی حیثیت سے شرکت کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔

متعلقہ خبریں