ویڈیو: یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا انوکھا پلان

سماء نے 26 فروری کو خبر دی تھی

سینیٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی 9 اضافی ووٹ کے ساتھ کامیابی نے سیاسی جوڑ توڑ پر سماء کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ سماء نے 26 فروری کو خبر دی تھی 12 حکومتی ارکان گیلانی کو ووٹ دینے پر آمادہ ہیں۔ ان حکومتی ارکان نے آئندہ الیکشن میں ن لیگ کا ٹکٹ مانگا اور انوکھی آفر پر مریم نواز نے مکمل تعاون کا وعدہ بھی کیا۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

متعلقہ خبریں