ویڈیو:7فٹ اونچا،25من کا نخروں والا بلیک راجا

ایسے جانور دیکھنے کو نہیں ملتے

ملتان میں عید قربان آنے سے پہلے شہری نے اپنے ڈیرے پر راجا بیل پال لیا۔ سات فٹ اونچے راجا کی خوبصورتی بے مثال ہے۔ رنگت سياہ، جو ديکھے ديوانہ ہو جائے۔ ناز نخروں والا۔ محسن علی کی رپورٹ ديکھتے ہيں۔

متعلقہ خبریں