پاکستان 18سال بعد نیوزلینڈ کی میزبانی کو تیار

پاکستان 18 سال بعد ون ڈے سیریز کےلیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی میزبانی کا تیار ہے، تین میچوں پر مشتمل سیریز کا باقائدہ آغاز 17 ستمبر سے ہوگا، سیریز کے تمام میچز آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کا حصہ نہیں ہونگے۔
دونوں ٹیموں کے دلچسپ اعداد و شمار مندجہ ذیل ہیں۔

تازہ ترین

افغانستان میں جلد باقاعدہ فوج تشکیل دی جائے گی،افغان آرمی چیف
سراج الدین حقانی سے اقوام متحدہ کی سفارتکار کی ملاقات
پاکستان پرنئی افغان حکومت کوتسلیم کرنے کےلیےکوئی دباؤ نہیں،ترجمان دفترخارجہ
بلوچستان میں انسداد پولیو مہم 20ستمبر سے شروع ہوگی