پاک فوج کا آپریشن،کیپٹن باسط،سپاہی رسول شہید

آپریشن میں 3 دہشت گردوں کو بھی یلاک کیا گیا

Your browser does not support the video tag.

ضلع کرم کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کیپٹن باسط اور ساہی رسول شہید ہوگئے۔ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد بھی ہلاک کیے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضلع کرم کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا۔ آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں افسر سمیت 2 فوجی شہید ہوگئے ۔ شہدا کی شناخت کیپٹن باسط اور شاہی حضرت بلال شہید ہوگئے۔ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک کئے گئے۔ آپریشن کرم کے علاقے زاوا میں کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق 25 سالہ شہید کیپٹن باسط کا تعلق ہری پور، جب کہ 22 سالہ شہید سپاہی حضرت بلال کا تعلق اورکزئی سے ہے۔

متعلقہ خبریں