جھولوں اور گھڑسواری پر عيدی خرچ ل
ملک میں کرونا وائرس کے باعث سیاحتی مقامات اور پارک بند ہوئے تو بچوں نے گلی محلوں ميں خوب ہلہ گلہ شروع کردیا۔
پشاور شہر میں لاک ڈون کے باعث سب کچھ بند ہوا مگر بچوں کی موج مستی کو بریک نہیں لگی، بچوں نے عید کے تیسرے دن بچوں نے گلی محلوں میں جھولے اور گھڑسواری پر عيدی خرچ کرتے نظر آئے۔
بچوں نے بتایا کہ انہیں ایک ہزار روپے عیدی جمع کی جس میں سے500 کھالیے 500بقایا ہیں۔
والدین کا کہنا ہے کہ بچوں کی عیدی دیتے ہوئے والدین کو بھی اپنا بچپن یاد آگیا، ایک بچے کے والد نے بتایا کہ 4 سے 5ہزار روپے عیدی دے چکا ہوں۔ آجل تو پرانا زمانہ ہے نہیں بچے ایک ہزار سے کم لیتے نہیں پہلے تو 50 روپے سے بھی کام ہو جاتا تھا۔
متعلقہ خبریں