Skip to content
ہفتہ 29 جنوری 2022 12:36
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔
کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
قلندرز کی جانب سے فخر زمان اور عبداللہ شفیق نے اننگز کا آغاز کیا۔