پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے 23ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شکستوں کا سلسلہ توڑنےکے لیے پرعزم ہے۔
سرفراز احمد کی قیادت میں گلیڈی ایٹرز نے 7 میچز کھیلے جبکہ 2 پوائنٹس کےساتھ ٹیبل پر آخری نمبر پر موجود ہے۔
دوسری جانب سہیل اختر کی کپتانی میں قلندرز 10 پوائنٹس کےساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔