پی ایس ایل6: فائنل میں جگہ بنانےکیلئے یونائیٹڈ، سلطانزکے مدمقابل

SAMAA | Azeem Siddiqui – Posted: Jun 21, 2021 | Last Updated: 3 hours ago

Posted: Jun 21, 2021 | Last Updated: 3 hours ago

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے پہلے کوائیفائر میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مدمقابل آئے گی
دونوں ٹیموں کےمابین کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کرلے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع ملے گا
نوجوان شاداب خان کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ ملتان سلطانز 10پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر قابض ہے

متعلقہ خبریں

Islamabad vs Multan 2021 , PSL 2021 , Islamabad VS Multan , HBL Pakistan Super League 2021, PSL Live Score, today Psl 2021 Match,PSL 6, ISL Vs MUL PSl 6, IU vs MS, PSL 2021 Qualifier, Islamabad vs Multan PSL 2021