پی ایس ایل6 فائنل میں رسائی کیلئے زلمی اوریونائیٹڈمیں ٹکراؤ

پاکستان سپر لیگ 6 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کا سامنا اسلام آباد یونائیٹڈ سے آج (منگل کو) ابوظہبی میں ہوگا۔
فاتح ٹیم کا جمعرات کو اسی گراؤنڈ پر ایونٹ کے فائنل میں ملتان سلطانز سے ٹکراؤ ہوگا۔

متعلقہ خبریں