پی ایس ایل7: سلطانز، یونائیٹڈ ٹیموں پر ایک نظر

 پاکستان سپر لیگ سیزن 7 شروع ہونے میں محض دو دن باقی رہ گئے ہیں، پی ایس ایل میں شریک سابق چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز کی ٹیموں کا موازنہ کرتے ہیں۔ ملتان کی ٹیم اپنا افتتاحی میچ کنگز کے خلاف کھیلے گی۔

 سہیل خان سابق اور دفاعی چیمپیئن ٹیموں کے بارے میں اہم معلومات اس ویڈیو میں بتائیں گے۔