چاند پر اراضی کی مبینہ فروخت،جعلسازی یا حقیقت

چاند پر جگہ کی رجسٹری مل گئی

Your browser does not support the video tag.

جعل سازوں نےچاند پر اراضی فروخت کرنا شروع کردی ہے۔ معمولی قیمت رکھ کردنیا بھر میں لاکھوں روپے کا فراڈ ہورہا ہے۔

لاہور کے ازرم خان نامی شخص نےانٹرنیشنل لیونرلینڈز رجسٹری  سے چاند کا ٹکڑا  خریدا ہے۔ انھیں 5 ایکڑ کا یہ  پلاٹ 130 ڈالر میں مبینہ طور پر فروخت ہوا ہے۔ یہ نوجوان دنیا کے ان 60 لاکھ افراد میں سے ایک ہےجوچاند پر اراضی خرید چکے ہیں۔

ابتدائی خط و کتابت کے بعد ازرم خان نے ادائیگی کی اور انہیں چاند پر جگہ کی رجسٹری مل گئی۔

ماہرین کے مطابق کوئی عالمی ادارہ یا ملک چاند پر اراضی کی خرید و فروخت کو قانونی حیثیت نہیں دیتا۔ ایسی جعل سازی پرعالمی سطح پراقدامات کےلیے زور دیا گیاہے۔

متعلقہ خبریں