چترال میں گولڈن ایگل زخمی حالت میں مشکل کا شکار ہے

پاؤں ٹوٹنے سے یہ اڑان کے قابل نہ رہا

Your browser does not support the video tag.

باز،عقاب، شاہین کا شمار شکاری پرندوں میں ہوتا ہے۔ گولڈن ایگل بھی ایسا شہکار پرندہ ہے جو طاقت ور اور نایاب ہوتا ہے۔ یہ پرندہ چترال میں بے بس حالت میں موجود ہے۔

شکاری پرندوں میں طاقتور ترین پرندہ گولڈن ایگل کو سمجھا جاتا ہے۔ 3 ماہ قبل یہ پرندہ چترال میں زخمی ہوا اور اس کا پاؤں ٹوٹنے سے یہ اڑان کے قابل نہ رہا۔ شہر میں پرندوں کا کوئی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے گولڈن ایگل کی جان کو خطرہ ہے۔

مقامی افراد نے بتایا ہے کہ یہ پرندہ اونچے پہاڑی گھونسلے سےزمین پر گرا تھا اور پھر چرواہوں نے اسے دروش بازار میں بیچنا چاہا لیکن ایسا ممکن نہ ہوسکا۔

علاقہ مکینوں نے اپیل کی ہے کہ چترال میں ایک ماہر ویٹرنری ڈاکٹر ہونا چاہیے تاکہ جانوروں اور پرندوں کا بروقت علاج  ہوسکے۔

تازہ ترین

افغانستان میں جلد باقاعدہ فوج تشکیل دی جائے گی،افغان آرمی چیف
سراج الدین حقانی سے اقوام متحدہ کی سفارتکار کی ملاقات
پاکستان پرنئی افغان حکومت کوتسلیم کرنے کےلیےکوئی دباؤ نہیں،ترجمان دفترخارجہ
بلوچستان میں انسداد پولیو مہم 20ستمبر سے شروع ہوگی