کروڑوں یوآن کا نقصان
Your browser does not support the video tag.
چين ميں طوفانی بارشوں کے بعد صدی کا بدترين سيلاب آگيا۔صوبے ہينان ميں تباہی کے مناظر نظر آرہے ہيں۔
چین کےصوبے ہینان میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ مختلف حادثات میں 20 سے افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔بہت سے زير زمين اسٹيشن ميں درجنوں افراد پھنس گئے۔امدادی کارروائيوں کيليے فوج طلب کرلی گئی ہے۔ صوبے ميں بجلی کے نظام میں بھی شدید خلل واقع ہوا ہے اور ٹرين سميت مواصلاتی نظام مکمل درہم برہم ہوچکا ہے۔
VIDEO: Drone images show a pile of vehicles swept away by floods, blocking a highway in central China’s Zhengzhou pic.twitter.com/XXmY9vrj2K
— AFP News Agency (@AFP) July 22, 2021
VIDEO: Firefighters rescue residents from deadly flooding in China’s Henan province. The rainfall in the region was the heaviest since record-keeping began 60 years ago pic.twitter.com/UEjU92POGE
— AFP News Agency (@AFP) July 22, 2021
اس تک 2 لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کر چکے ہيں۔ بارشوں کے باعث ايک ڈيم کو بھی شديد نقصان پہنچا ہے جبکہ 48 گھنٹوں ميں تيسرا ڈيم تباہی سے دوچار ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں