ڈاکو راج ٹک ٹاک اسٹائل

SAMAA | Originals – Posted: Jul 1, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

Posted: Jul 1, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

بالائی سندھ سے تعلق رکھنے والے ڈاکوؤں نے ویڈیوز بنائیں جوکہ ٹک ٹاک اور فیس باک پر وائر ہوگئیں۔ ویڈیوز میں ڈاکو کچے کے علاقے میں اپنے ہتھیاروں کو اٹھائے بکتربند کو گھیرے ہوئے ہیں جہاں پولیس کا داخلہ ممکن نہیں۔ یہ ڈاکو گھوٹکی، سکھر، شکار پور اور ضلع کشمور سے لوگوں کو اغوا کرتے ہیں جہاں قانون نافذ کرنے والوں کے ہاتھ بھی نہیں پہنچتے۔
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے شکارپور سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے شہریار مہر نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ کیوں صرف پولیس پر الزام نہیں لگایا جاسکتا۔

اس ویڈیو میں سندھ کے صوبائی وزیرشہریارمہرنے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے

متعلقہ خبریں

kacha dacoits, Kala Kachha gang, Kacha area, dacoits Kacha area, dacoits Kacha operations, Kacha area dacoits, samaa tv live, pakistan news live, cm sindh, tiktok videos, daku