ڈرامہ رقص بسمل: کیا ہوگا موسیٰ کا اگلا قدم؟

ڈرامہ رقص بسمل کی دسویں قسط کا اختتام بھی ایسے تجسس کے ساتھ ہوا کہ دیکھنے والا آئندہ قسط کا انتظار کرے جبکہ اداکارہ سارہ خان اور عمران اشرف کی شاندار اداکاری اور جاندار ڈائیلاگز نے ڈرامے کو مزید دلچسپ بنادیا۔

وجاہت رؤف کی ہدایتکاری میں بننے والا ڈرامہ ان دنوں شائقین میں مقبولیت حاصل کررہا ہے، ڈرامہ میں مرکزی کردارعمران اشرف ، محمود اسلم اور سارہ خان نبھارہے ہیں جبکہ ڈرامے کی کہانی معاشرے کے دو مختلف طبقے کے گھرانوں پر مبنی ہے۔ ویڈیو دیکھیں

متعلقہ خبریں