افغانستان ميں صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا تاہم جانی نقصان کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
منگل کو کابل میں عید الضحی کی نماز کے دوران صدارتی محل پر راکٹ داغے گئے۔ حملے کے وقت صدر اشرف غنی اور ديگر حکام عيد الاضحیٰ کی نماز ادا کررہے تھے۔افغان حکام کی جانب سے کسی نقصان کے بارے ميں کچھ نہيں بتايا گيا ہے۔
Security forces have cordoned off the area in Parwan-e-Se from where at least three rockets were fired towards downtown Kabul this morning. pic.twitter.com/OpdzrqRh7l
— TOLOnews (@TOLOnews) July 20, 2021
Video by national TV shows the moment rockets landed near the Presidential Palace during Eid prayers this morning. pic.twitter.com/WmEniyfLfM
— TOLOnews (@TOLOnews) July 20, 2021
افغان ميڈيا کے مطابق کابل پرپروان کے علاقے سے 3 راکٹ فائر کيے گئےجوباغ ِ علی مردان،چمن حضوری اور منابے بشاری کےعلاقے ميں گرے۔سیکیورٹی فورسز نے پروان سی کے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
متعلقہ خبریں