کراچی کی جامع مساجد میں عيد الاضحی کی نماز کے اوقات
جامع مسجد بیت المکرم اور فیضان ٹاؤن نئی سبزی منڈی 8:45
عیدگاہ عبداللہ گبول گوٹھ نزد گلشن معمار7:45
کے ڈی گراؤنڈ منگل بازار ریلوے سوسائٹی 6:30
ہل پارک گراؤنڈ متصل معراج پارک شہید ملت روڈ6:30
فتح باغ پارک نزد ضیاء الدین اسپتال نارتھ ناظم آباد6:30
انوبھائی پارک ناظم آباد نمبر 6 مین روڈ6:45
جامع مسجد کنزالایمان گرومندر اورمیمن مسجد بولٹن مارکیٹ 6:15
عید گاہ گراؤنڈ نزد محمد بن قاسم اسکول ٹی پی ٹو محمود آباد 7:00
جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ 7:30
اقصیٰ عید گاہ صوفی غلام نبی روڈ کھوکراپار نمبر2 میں عیدالضحی کی نماز 7:15 پر ادا کی جائے گی
عیدگاہ شہدائے میلاد بشارت پارک پریڈی اسٹریٹ لائنزایریا 7:45
امام احمد رضا عید گاہ شاہ فیصل نمبر4 میں نماز عیدالضحی 7:45 پر ادا کی جائے گی۔
عید گاہ امام احمد رضا ایچ ایم گراؤنڈ کورنگی نمبر2 میں نمازعیدالضحی 8:00 پر ادا کی جائے گی۔
عید گاہ وحید آباد گلبہار چار سو کوارٹر8:30
جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار9:00
متعلقہ خبریں