کراچی:محض ویڈیوز بنتی رہتیں تو شاید وہ مر ہی جاتا

مدد کا سوچنے کے بجائےہرکوئی ویڈیوزبناتا رہا

بیس جون کو ہاکس بے پر حادثے کا شکار ہونے والے 38 سالہ نوید حنیف کو شہری مردہ سمجھ کر ویڈیوز بناتے رہے اگر وہ سلسلہ یونہی چلتا رہتا اور ایک سمجھ دار پولیس افسر اس کی مدد نہ کرتا تو شاید وہ مر ہی گیا ہوتا۔ دیکھیے رپورٹ۔

متعلقہ خبریں