کراچی:نجی اسکول کی شرط نہ ماننےپر3طالب علموں کونکال دیاگیا

انتظاميہ نےمعاملے پرمؤقف دينےسےانکار کرديا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے نجی اسکول میں شرط نہ ماننے پر انتظامیہ نے تين بچوں کو اسکول سے نکال ديا گيا۔ متاثرہ بچوں کی والدہ نے وڈيو بناکر سوشل ميڈيا پر وائرل کردی۔ والدین کا کہنا ہے کہ جب وہ معاملے پر بات کرنے پہنچے تو انتظاميہ نے يرغمال بناليا۔ جب کہ اسکول انتظاميہ نے معاملے پر مؤقف دينے سے انکار کرديا۔

متعلقہ خبریں