کراچی بارش: مویشی منڈی میں خریداروں کو مشکلات

گاہک منڈی آکرواپس لوٹنے لگے

Your browser does not support the video tag.

شہرقائد میں بارش کے پانی نے کراچی کی مویشی منڈی میں خریداروں کو امتحان میں ڈال دیا۔

گزشتہ روز کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے باعث مویشی منڈی میں پانی کھڑا ہونے کے باعث شہریوں کو خریداری میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

جانوروں تک پہنچنے کیلئے خریداروں کو گندے پانی سے گزر کرجانا پڑرہا ہے۔

بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ ’گندگی میں گاہک کیسےآئیں گے، منڈی میں جانوروں کےلیے پانی پینے کا تو موجود نہیں ہے لیکن گندے پانی میں کھڑے ہیں جس انکے بیمار ہونے کا خدشہ ہے‘۔

بیوپاریوں نے منڈی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بارش کے پانی کی نکاسی کو جلد مکمل کیا جائے تاکہ گاہکوں کے ساتھ سودا بن سکے۔

متعلقہ خبریں