کراچی: تیز رفتار گاڑی نالے میں گرگئی، 2 بچیاں بحق

News-in-Brief-Urdu

کراچی میں تیز رفتار گاڑی برساتی نالے میں جاگری، واقعے میں 2 بچیاں جاں بحق اور 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔

سماء ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے ایئرپورٹ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں تیز رفتاری گاڑی برساتی نالے میں جاگری۔

رپورٹ کے مطابق واقعے میں 2 بچیاں جاں بحق اور 3 خواتین زخمی ہوگئیں، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں