کراچی: قربانی کے جانوروں کی چھت سے زمین پر منتقلی

کراچی میں قربانی کے جانوروں کو چھت سے زمین پر منتقل کردیا گیا۔ ان جانوروں کو کئی ماہ قبل یہاں لایا گیا تھا تاکہ ان کی بہترین دیکھ بھال کی جاسکے۔ جانوروں کو زمین پر کرین کے ذریعے منتقل کرنے کے مناظر دیکھنے کے لیے کئی افراد اطراف کی چھتوں اور گلی میں موجود تھے۔ گیارہ جولائی بروز اتوار کو جانوروں کو منتقل کرنےکےمناظر کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کرلئے گئے۔

متعلقہ خبریں