کراچی میں ایشیا کی سب سے سے بڑی مویشی منڈی

SAMAA | Originals – Posted: Jun 23, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

Posted: Jun 23, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

کراچی میں عارضی طور پر بنائی گئی ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی رونقیں اپنے عروج پر ہیں، جہاں ہزاروں کی تعداد میں قربانی کیلئے جانوروں کو پہنچا دیا گیا ہے، جب کہ مزید جانوروں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مویشی منڈی میں داخلے کیلئے 3 راستے ہیں، جہاں آپ کو فی جانور انٹری کیلئے 1200 سے 1600 روپے داخلہ فیس ادا کرنی ہوگی۔

یہ فیس جانور کے سائز پر منحصر ہے۔ اس سلسلے میں انتظامیہ کی جانب سے جانوروں کیلئے 16 لیٹر پانی بھی مفت مہیا کیا جا رہا ہے، تاہم اگر بیوپاریوں کو اضافی پانی درکار ہے تو وہ اسے خرید سکتے ہیں۔

اس سال مویشی منڈی میں 6 لاکھ جانوروں کی گنجائش ہے۔

متعلقہ خبریں

Maweshi mandi latest update, Maweshi mandi parking facility, Maweshi mandi transported, Maweshi mandi information’s, Maweshi mandi route information’s, Maweshi mandi parking update, Maweshi mandi latest news, sohrab goth mandi 2021, super highway mandi, mandi update, cattle market karachi, asia’s largest cattle farm, gaye mandi sharab board, gaye mandi, samaa tv live, pakistan news live, sultan bail, biggest cow