کراچی میں بچوں کیلئے باسکٹ بال اکیڈمی قائم

طاقت،ذہنی صلاحيت ميں اضافےکیلئے مفید کھیل

کراچي ميں بچوں کے ليے باسکٹ بال اکيڈمی بنادی گئی ہے جس میں بچے حیرت انگیز طور پر کافی دلچسپی لے رہے ہیں۔ اس کھیل سے بچوں کی طاقت، چستی اورذہنی صلاحيت ميں اضافہ ہوتا ہے۔ اس کھیل میں مہارت کے لیے بچوں کی کون سی عمر موزوں ہوتی ہے اور کتنے گھنٹے پریکٹس کی جاتی ہے جانیے ایسے کئی سوالوں کے جواب اس رپورٹ میں۔

متعلقہ خبریں