کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 191 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ 6 کے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدف دیا ہے، بابر اعظم نے 81 رنز بنائے، نجیب اللہ زردارن نے 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

پی ایس ایل 2021ء کے ابوظہبی میں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کررہی ہے۔

ویڈیو دیکھیں: پی ایس ایل6 میں کراچی کنگزکاآج اسلام آباد یونائیٹڈ سے مقابلہ

پی ایس ایل 6 کے پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ 10 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے جبکہ کراچی کنگز کا 6 پوائنٹس کے ساتھ چوتھا نمبر ہے۔

متعلقہ خبریں