کراچی کی کایا پلٹنے کا امکان

وفاقی و صوبائی حکومتوں کی پلاننگ

کراچی میں سن 2020 میں ہونے والی بارشوں کی تباہ کاری کے پیش نظر وفاقی و صوبائی حکومتوں نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منصوبہ سازی کی ہے جن پر آئندہ 3 برسوں میں مجموعی طور پر 6 کھرب 14 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔ جانیے تفصیل اس رپورٹ میں۔

متعلقہ خبریں