بکروں کی چوری کا مقدمہ درج
کراچی ميں جہانگير روڈ پر گھر کے باہر سے کار سوار ڈاکوؤں نے 9 بکرے چوری کر لیے۔
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹيج بھی منظر عام پر آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کار سوار 4ملزمان نے بکرے چوری کرنے کی واردات کی۔
بکروں کی چوری کا مقدمہ جمشید کوارٹرز تھانے میں درج کروا دیا گیا۔
متعلقہ خبریں