کروناکیسز میں اضافہ، لاہور کے 94فیصد آئی سی یوز زیراستعمال

پنجاب میں وباء سے ریکارڈ 103 اموات

پنجاب میں کرونا کا پھیلاو قابو میں نہیں آرہا، صوبے میں ریکارڈ 103 افراد جاں بحق ہوگئے، ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے ملک گیر لاک ڈاؤن لگانے کا مطالبہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور کے اسپتالوں کے 94 فیصد آئی سی یوز زیر استعمال ہیں۔ لاہور سے یہ رپورٹ دیکھیں۔

متعلقہ خبریں