تین ہزار نئے کیس رپورٹ
ملک ميں کرونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد مسلسل چوتھے روز 100 سے زیادہ ریکارڈ ہوئیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے مزید 102 مریض جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔
متعلقہ خبریں