کرک میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

کرک انڈس ہائی وے نشپہ پلانٹ کے قریب ٹرک اور کار کے تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمی اور مرنے والے افراد کا تعلق بنوں سے ہے جنہیں اسپتال متقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں