کشمیر کیلئے ہزار سال جنگ لڑنے کو تیار ہیں، بلاول

آزادکشمیر انتخابات میں دھاندلی کی کوشش ہورہی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی

بلاول بھٹو زرداری آزاد کشمیر میں انتخابی مہم پر نکلے ہوئے ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کہتے ہیں کہ کشمير کيلئے ہزار سال جنگ لڑنی پڑی تو لڑيں گے، ہم تبدیلی والے اور دلی والے کو بھی بھگائیں گے، کٹھ پتلی وزيراعظم کو دھاندلی سے ملک پر مسلط کيا گيا۔ الزام لگایا کہ آزاد کشمير اليکشن ميں بھی دھاندلی کی کوشش ہورہی ہے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

متعلقہ خبریں