ہفتہ 12 جون 2021 13:09 ٹرین میں تو آپ نے سفر کیا ہوگا آئیں ہم آپ کو کمبوڈیا میں سیر کراتے ہیں ٹرین کیفے کی جہاں آپ نہ صرف سیلفیاں بنا سکتے ہیں بلکہ کافی بھی انجوائے کر سکتے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو۔ واپس اوپر جائیں