کوئٹہ میں سریاب ریڈر زون کے نام سے آن لائن لائبریری

سینکڑوں کی تعداد میں طلبہ نصابی کتب پڑھتے ہیں

کوئٹہ کے نوجوانوں نے آن لائن لائبریری کے ذریعے تعلیم کے فروغ کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔ نوجوانوں نے سریاب ریڈر زون کے نام سے آن لائن لائبریری قائم کر رکھی جہاں روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں طلبہ آکر نہ صرف نصابی کتب پڑھتے ہیں بلکہ مقابلے کے امتحان کی تیاری بھی کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں