میچ کاواحد گول ارجنٹائن کےانجل ڈی مریانےکیا
Your browser does not support the video tag.
برازیل میں کھیلے جانے والا کوپا امریکا کا فائنل ارجنٹائن نے 1-0 سے جیت لیا۔
برازیل کے ریو ڈی جنرنرو اسٹیڈیم میں کوپا امریکا کا فائنل میچ کھیلا گیا۔ میچ کا واحد گول ارجنٹائن نے انجل ڈی مریانے نے برازیل کے خلاف اسکور کیا۔ میچ کا واحد گول کھیل کے 22 ویں منٹ میں کیا گیا۔
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ارجنٹائن نے 28 سال کے بعد کوپا امریکا کا ٹائٹل شہرہ آفاق فٹ بالر میسی کی قیادت میں جیتا ہے۔ اس سے قبل آخری بار ارجنٹائن نے سال 1993 میں یہ ٹائٹل جیتا تھا۔
اس وقت کے ٹاپ فٹ بالر گیبریئل باتستوتا نے ارجنٹائن کو 2-1 سے میکسیکو کے خلاف فائنل میں فتح دلائی دی۔ میچ ایکواڈور میں کھیلا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں