کیا آپ اس تصویر میں طوطا تلاش کرسکتے ہیں؟

فائل فوٹو

کیا آپ کو اس تصویر میں سب ایک جیسا نظر آرہا ہے ؟

اوپر دی گئی تصویر ایک ڈائزائنر کا ایک ایسا شاہکار ہے، جو دیکھنے میں بظاہر لگتا ہے کہ پورے کینوس پر ایک جیسے نمونوں کو بنا دیا گیا ہے مگر ایسا نہیں ہے۔

اس تصویر میں مصور نے ایک طوطے کو بھی چھپایا ہوا ہے۔ کیا آپ اس الجھن کو حل کرسکتے ہیں اور طوطا تلاش کرسکتے ہیں؟ ہاں مگر یہ بات یاد رکھیں کہ اس تلاش کے بدلے آپ کو کوئی انعام نہیں ملے گا ہاں اس سے ذہین ضرور تیز ہوگا۔

متعلقہ خبریں