ہمایوں سعید کا اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام

ہمایوں سعید نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر اپنی اہلیہ ثمینہ ہمایوں سعید سے محبت کا اظہار کیا ہے ۔

اداکار ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ نے شادی کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام کے زریعے ایک دوسرے کو مبارکباد دی ۔

اداکار نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اللہ ہم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ہر طرح موقع پر ہمیں ایک دوسر کے ساتھ رکھے ۔

دوسری جانب ان کی اہلیہ نے بھی ہمایوں سعید کو اس موقع پر اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے زریعے مبارکباد دی ۔

متعلقہ خبریں