گلوکارعاصم اظہر نے ٹوئٹر پر اسرائیلی حکومت کے دعویٰ کو مسترد کردیا۔
عاصم اظہر نے اسرائیلی حکومتی کی جانب سے دیئے پیغام کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’اسرائیل 1948میں قیام عمل میں آیا، بلکہ میرا مطلب دنیا پرمسلط ہوا،ہم سے ایک سال چھوٹے ہو۔
Your ‘country’ was literally founded, sorry i mean forced on the world in 1948. Humse bhi aik saal chotay ho, aide tussi 3,000 years kay. Stop the terrorism. https://t.co/zan1723vyG
— Asim Azhar (@AsimAzharr) May 18, 2021
عاصم اظہر نے پنجابی زبان میں طنز کرتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ’ایدے تسسی 300سال‘دہشتگردی بند کرو۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اسرائیلی فضائی حملوں کیخلاف فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور اور اسلام آباد میں ہونے والے مظاہروں میں کئی نامور شوبزستاروں نے بھی شرکت اور اسرائیلی بربریت کی مذمت کی ۔
متعلقہ خبریں